E-Rozgaar News

ہمارے ای روزگار سنٹر, خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ

حکمہ یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ  ،حکومت  پنجاب اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ای روزگار پروگرام میں داخلے جاری۔ 
ہمارے ای روزگار سنٹر, خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ کی مفت  تربیت حاصل  کریں اور  خود مختار بنیں۔

ہمارے فری کورسز:
1- ای کامرس
2- ٹیکینکل
3- کانٹینٹ مارکیٹنگ اینڈ ایڈورٹائزنگ
4- کرییٹو ڈیزائننگ

پنجاب بھر کے ای-روزگار سنٹرزمیں فراہم کی جانے والی مفت تربیت سے نوجوان گھربیٹھے روزگار کمانے کا ہنر سیکھتے ہیں

معاشی خود مختاری کے سفر کے آغاز کے لیے ابھی ای-روزگار کی ویب سائٹ پر درخواست دیں!
www.erozgaar.pitb.gov.pk/apply

#erozgaar2021 #erozgaar #AdmissionsOpen #freelancerozgaar

Copy of 15th Application Cycle - Admissions Open (2)