ای روزگا پرگرام سے ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ کی مفت تربیت حاصل کریں اور خود مختار بنیں۔
محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ ،حکومت پنجاب اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ای روزگار پروگرام میں داخلے جاری۔
ای روزگا پرگرام سے ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ کی مفت تربیت حاصل کریں اور خود مختار بنیں۔
پنجاب بھر کے ای-روزگار سنٹرزمیں فراہم کی جانے والی مفت تربیت سے نوجوان گھربیٹھے روزگار کمانے کا ہنر سیکھتے ہیں۔
ابھی آن لائن درخواست دیں:
www.erozgaar.pitb.gov.pk/apply
ہمارے ای روزگار سنٹر, خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کے لیے
معاشی خود مختاری کے سفر کے آغاز کے لیے ابھی ای-روزگار کی ویب سائٹ پر درخواست دیں!
www.erozgaar.pitb.gov.pk/apply
#erozgaar2021#erozgaar#AdmissionsOpen#freelancerozgaar
مزید معلومات کے لئے وزٹ کریں
https://www.facebook.com/erozgaar