kfueit and DPO ryk Signed MOU

آج خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈسٹرکٹ پولیس رحیم یارخان کے درمیان مفاہمتی یاداشت سائن کرنے کے لئے یونیورسٹی کیمپس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ڈی پی او منتظر مہدی،کمانڈنگ آفیسر رینجرز فرسٹ، کرنل طلعت کمانڈنگ آفیسر واپڈا سکارپ کرنل عابد اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر نے شرکت کی۔ اس ایم او یو کا مقصد ڈسٹرکٹ پولیس اور یونیورسٹی کے درمیان