وائس چانسلر کا پيغام

Read in English

ميں آپ کو اپنے تعايمی اور پيشہ ورانہ ترقی کےاہداف کی تکميل کے ليے خواجہ فريد يونيورسٹی آف انجيرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی کو منتخب کرنےکےليےخوش آمديد کہتا ہوں۔ خواجہ فريد يونيورسٹی آف انجنيئرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی جنوبی پنجاب ميں واقع پہلی پبلک سيکٹر انجنيئرنگ يونيورسٹی ہے ۔جس کو وزير اعلی پنجاب ميا‍‍‍‍ں محمد شہبازشريف کي بصارت کے پيشں نظر اس خطے کے انتہاہئ محنتی اور قابل نوجوان طبقے کے ليے تعليمی مواقع کی حوصلہ افزاہئ کے ليے بنایا گيا ہے ۔ دو صد کلو ميڑ کے وسيع دا‍ئرہ ميں صوبہ پنجاب،سندھ اوربلوچيستان کے سنگم پر واقع انتہاہئ پسماندہ خطے کے ليے يونيورسٹی آف انجنيئرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی واحد پبلک سيکٹر ادارہ ہونے کے ناطے يہاں کے عوام کے ليے اپنی ذمہ داريوں سے بخوبی واقف ہے۔ لہذا حکومت پنجاب کی جانب سے پہلے مرحلے ميں چار ارب روپے کی کثير ترقياتی گرانٹ کے تحت جديد عمارات،فن تعليم اورتجربہ گاہوں کی سہوليات پر مبنی خواجہ فريد يونيورسٹی آف انجنيئرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی کا طبعی ڈھانچہ تيزرفتاری کے زير تعمير ہے۔

خواجہ فريد يونيورسٹی آف انجنيئرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی ايک عاليشان وژن کے پيشں نظر انجنيئرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی ميں دنيا کی ايک بہترين يونيورسٹی بننے کی حامل ہيے۔جو معنی خيز انذاز کے دانشور اور انسانی سرمايہ نسل کا ايک بجلی گھر بن کر ع‍لاقاہئ معيشت اور مقامی کميونٹی کی ترقی ميں نماياں کردار ادا کرے گی۔اس شاندار نقطہ نظر کے حصول کے ليے يونيورسٹی اپنے مشن کی تکميل میں يوں پرعزم ہيے۔ کہ ا انجنيئرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی ميں ايک ايسا انڈر گريجو‍‍‍ ‍‍‍‍‏ئيٹ تعليمی تجربہ پشں کرے جہاں نصاب اور اسکی ترسيل بين الاقوامی معيار کے عين مطابق ہو‏‏اور طلبا کو ايسا ماحول فراہم کيا جاۓ جس ميں انکی تخليقی صلا حيتوں کے ساتھ ساتھ انکی شخصيت ميں بھی مکمل نکھار آۓ اور يہاں کے فارغ الحتصيل گريجو‍‌‍‍‍ئيٹس مستقبل کے بہترين معمار بنيں۔

خواجہ فريد يونيورسٹی آف انجنيئرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی اس بات کے ليے بھی پرعزم ہيے کہ انجنيئرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی کی بنياد پر حل پذيز مقامی اور قومی سطح کے مسائل کو تحقيق کے ذريعے حل کيا جاۓ۔ ايک سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت يونيورسٹی نے اعلئ ترجيحی تحقيق کے ليے مختلف علاقوں کی شناخت کی ہے جن ميں قابل تجديد توانا‍‍‌ ‍حی،انفارميشن سکيورٹی ،اپلائيڈ اينڈ اوپن سورس انفارميشن ٹيکنالوجی،امبيڈيڈ سسٹمز،ميٹريل انجنيئرنگ ،پاور سٹوريج،کنورژن اينڈ مينيجمنٹ اور بائيو ٹيکنا لوجی شامل ھيں۔

بنيادی اقدار جو ايسے رہنما اصلولوں کو تشکيل دينے ھيں جن سے خواجہ فريد يونيورسٹی آف انجيرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی ميں ہر طرح کی سرگرميوں کا نفوز ہوتا ہے اور جو طلبا کو گوش گزار کرانے کے ساتھ ساتھ اساتذہ اور يونيورسٹی انتطاميہ پر بھی عمل پيرا ہوتے ھيں جن کو(کے يو ای آ‍ہی ٹی) بطور مخفف بيان کيا جاسکتا ہے يعنی () باعلم،()وفادار،()فائدہ مند،()دوست ماحول،() جدت پسند اور ()روادار۔

ميں اميد کرتا ہوں کہ اس پراسپيکٹس کے مطالعہ کے بعد اور خواجہ فريد يونيورسٹی آف انجنيئرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی کے کيمپس کا دورہ کر کے يا خواجہ فريد يونيورسٹی آف انجنيئرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی کی سرکاری ويب سائٹ اور فيس بک پيج ديکھنے کے بعد آپ بہترين پوزيشن میں آ جا ئيں گے کہ آپ اپنے ليے خواجہ فريد يونيورسٹی آف انجنيئرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی کو اپنی يونيورسٹی کے طور پر منتخب کريں۔ ميں آپ کا منتظر ہوں کہ آپ خواجہ فريد يونيورسٹی آف ا انجنيئرنگ اينڈ انفارميشن ٹيکنالوجی کا حصہ بنيں جہاں انتہاہئ مستند اور خیال رکھنے والے اساتذہ اور مددگار يونيورسٹی انتظاميہ کی طرف سے آپ کا خير مقدم کيا جاۓ گا۔

انجينئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب تمغۂ امتياز

وائس چانسلر